سر ی نگر 18 ستمبر ( ایجنسیز) جمو ں و کشمیر سیو ل سکر یٹر یٹ وا قع سر ی نگر کو 11 دن سیلا ب کی وجہ سے بند ر کھنے کے بعد آ ج دو با ر ہ کھو ل دیا گیا لیکن 10 فیصد سے بھی کم ملا ز مین نے کا م کر نے کیلئے رپو ر ٹنگ کی جبکہ آ فس کشا د گی کا وقت 9-30 بجے ہو تا ہے ‘ عہد یدا ر ا ن چا رج سیکو ر یٹی نے سکر یٹر یٹ میں یہ با ت بتا ئی ۔
سر ی نگر میں سیلا ب کا پا نی نیچے ا تر نے لگا ہے لیکن ابھی بھی سیو ل سکر یٹر یٹ کے اطر اف کے علا قہ پا نی میں محصو ر ہیں۔ سکر یٹر یٹ کا گر ا ونڈ فلو ر ابھی بھی نا قا بل ا ستعما ل ہے۔ سیلا ب کے و جہ سے 200 سے ز یا دہ لو گ جا ں بحق ہو گئے ہیں جبکہ سیلا ب سے ر یا ستی ا یڈ منسٹر یشن ‘ پو لیس کنٹر و ل ر وم اور مختلف د فا تر کا کا م مفلو ج ہو کر ر ہ گیا ہے۔ ہا ئی کو ر ٹ ابھی بھی بند ہے۔